پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں ہوا بھر دی گئی، بچے کی حالت تشویشناک

باجوڑ میں پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی،بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کردیا گیا۔ڈاکٹروں نے فوری سرجری کے ذریعے بچے کی آنتوں سے ہوا نکالی۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے جسم میں اب بھی ہوا کی بھاری مقدار موجود ہے،بچہ بول سکتا ہے تاہم…

Read More

تراویح کی نماز کے دوران بلی امام کے کندھوں پر چڑھ کر بیٹھ گئی

نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر بلی چڑھ کر بیٹھ گئی تاہم امام نے قرأت جاری رکھی، یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔دوسری جانب طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ایک شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا آبیٹھی، ویڈیو سوشل میڈیا پر…

Read More

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کس دن ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)سے تعلق رکھنے والے ماہر فلکیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ عیدالفطر کا پہلا دن21اپریل کو ہو سکتا ہے ۔متحدہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا کہ رمضان کا پوراچاند جمعرات20اپریل 2023کو مقامی وقت کے مطابق صبح8بج کر36 منٹ…

Read More

خطرناک ڈکیت اور کرائے کے قاتل شبیر اور اس کے ساتھی ارباز 3 تھانوں کے اشتہاری ملزم کو بھی گرفتار کر لیا

میرپور ( راجہ آفتاب احمد) ۔ایس ایچ او تھانہ افضل پور فیصل صدیق نے خطرناک ڈکیت اور کرائے کے قاتل شبیر اور اس کے ساتھی ارباز 3 تھانوں کے اشتہاری ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پولیس افضل پور فیصل صدیق…

Read More

آزادکشمیر سے افسوسناک خبر نہم جماعت کی طالبہ نے خودکشی کر لی 

آزادکشمیر(عدالت نیوز) آزادکشمیر سے افسوسناک خبر نہم جماعت کی طالبہ نے خودکشی کر لی  مارچ دوارندی ہجیرہ سے تعلق رکھنے والی جماعت نہم کی طالبہ نے خودسوزی کی کوشش کی ھے۔زوہا معرف نجی کالج ہجیرہ میں جماعت نہم کی طالبہ ہیں۔خودسوزی کی کوشش سے قبل انہوں نے ایک نوٹ تحریر کیا جس میں خودسوزی کی…

Read More

آزاد کشمیر کے جمہوری سسٹم اور ڈھانچے کے ساتھ کسی کو بھی کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے

میرپور (عدالت نیوز )31مارچ2023ء وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کے جمہوری سسٹم اور ڈھانچے کے ساتھ کسی کو بھی کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے،19 دسمبر سے قانون ساز اسمبلی کا سیشن لگاتار چلانا سمجھ سے بالاتر ہے،شاہد کوئی سمجھتا ہو کہ میں کوئی آرڈیننس…

Read More

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی شق وار منظوری دی گئی۔ قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ ایوان…

Read More

Mirpur News

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون میرپور(عدالت نیوز) میرپور سے افسوسناک خبر نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا راجہ سکندر صاحب کے صاحبزادوں کا آج تقریباً سحری کے وقت تین بجے ہال روڈ کے قریب ایکسڈیٹ ہوا جس میں ایک کی ڈیتھ ہو گئی ہے دوسرا سریس ہے دعا کریں کہ اللہ پاک رمضان…

Read More

موجودہ سیاسی ماحول بہت خراب ہے،سیاستدان ایک دوسرے کے دست و گریباں ہیں

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں دو صوبوں میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی ہے۔ سپریم کورٹ میں دو صوبوں میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے…

Read More

Pakistan News

یورپ جانے کا خواب  موت میں بدل گیا دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے والدین شدت غم سے نڈھال ہر آنکھ نم نوجوانوں کے جاں بحق ہونےکی خبر جب اہل خانہ کو ملی تو قیامت برپا ہو گئی اللہ پاک نوجوانوں کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اٹلی/ کلرسیداں(نیوز ڈیسک)لیبیا سے اٹلی…

Read More