تراویح کی نماز کے دوران بلی امام کے کندھوں پر چڑھ کر بیٹھ گئی

نماز تروایح کے دوران امام مسجد کے کندھوں پر بلی چڑھ کر بیٹھ گئی تاہم امام نے قرأت جاری رکھی، یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔دوسری جانب طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے ایک شخص کے سر پر ننھی

معصوم چڑیا آبیٹھی، ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طواف کعبہ میں طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ننھی معصوم چڑیا کے بیٹھنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ رمضان المبارک میں اللہ کے گھر کا طواف کرتے ہوئے شخص کے سر پر ایک ننھی معصوم چڑیا بیٹھے ہوئے عمرہ زائر کو نمایاں کر رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *