آزادکشمیر سے افسوسناک خبر نہم جماعت کی طالبہ نے خودکشی کر لی 

آزادکشمیر(عدالت نیوز)

آزادکشمیر سے افسوسناک خبر نہم جماعت کی طالبہ نے خودکشی کر لی

 مارچ دوارندی ہجیرہ سے تعلق رکھنے والی جماعت نہم کی طالبہ نے خودسوزی کی کوشش کی ھے۔زوہا معرف نجی کالج ہجیرہ میں جماعت نہم کی طالبہ ہیں۔خودسوزی کی کوشش سے قبل انہوں نے ایک نوٹ تحریر کیا جس میں خودسوزی کی وجہ کالج کے دو ٹیچرز شہزاد نامی  اور شاھد نامی  کو بتایا گیا۔طالبہ نے لکھا ھے کہ ٹیچرز نے پورے کالج کے سامنے اسکی کردار کشی کی اس کو کہا گیا کہ گھر سے سکول آنے کے بعد تم کہاں جاتی ھو۔وہ یہ سب برداشت نہیں کرسکتی اور اپنے والدین کا سامنا نہیں کرسکتی جسکی وجہ سے وہ اپنی جان دے رہی ھے۔طالبہ اس وقت راولاکوٹ ہسپتال میں زندگی کی لڑائی لڑ رھی ہیں جبکہ طالبہ کے گھر والوں کا کہنا ھے کہ انہوں نے متعقلہ اساتذہ کے خلاف تھانے میں پرچہ کٹوا دیا ھے۔مگر تاحال کاروائی نہیں ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *