خطرناک ڈکیت اور کرائے کے قاتل شبیر اور اس کے ساتھی ارباز 3 تھانوں کے اشتہاری ملزم کو بھی گرفتار کر لیا

میرپور ( راجہ آفتاب احمد) ۔ایس ایچ او تھانہ افضل پور فیصل صدیق نے خطرناک ڈکیت اور کرائے کے قاتل شبیر اور اس کے ساتھی ارباز 3 تھانوں کے اشتہاری ملزم کو بھی گرفتار کر لیا


ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پولیس افضل پور فیصل صدیق نے ہمراہ پولیس ٹیم کے ملزمان جنہوں نے ایک مقدمے کے گواہ اظہر کو قتل کرنے آئے تھے ایس ایچ او تھانہ پولیس افضل پور فیصل صدیق نے ہمراہ نفری گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا
علاقہ مکینوں کا پولیس کی اس کاروائی پر اطمنان کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *