ایران، سعودیہ کا سفارتخانے دوبارہ کھولنے، پروازوں کی بحالی پر اتفاق

طویل عرصے کے بعد سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان چین کے دارالحکومت بیجنگ میں خصوصی ملاقات ہوئی، اس ملاقات کے دوران خطے میں سکیورٹی اور استحکام لانے کے لیے ملکر کام کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور ایرانی…

Read More

دھڑالے کی بارشیں ۔یا رہے گا موسم خشک ؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔تا ہم شمال مشر قی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ -مکران…

Read More

پی ایس ایل میں 2 کون سی نئی ٹیمیں ہوں گی؟ جاوید آفریدی نے بتا دیا

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے دو نئی ٹیموں کی شمولیت بارے انکشاف کیا ہے، پاکستان سپر لیگ میں پہلے چھ ٹیمیں ہیں اور دو نئی ٹیموں کے شامل ہونے کی خبریں گردش کر رہی تھیں، نجی ٹی وی کے مطابق جاوید آفریدی نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی اور مداحوں کے…

Read More

سیاست میں آنے کے حوالے سے شاداب خان نے اپنی رائے دے دی

وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ لوگوں کی فلاح کے لیے مل کر کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ فلاح کے کام کے لیے پلاننگ کے…

Read More

خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں الیکشن کمیشن،گورنر کے پی کو فریق بنایاگیا۔   پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ گورنرکے پی یکم مارچ کےعدالتی حکم پر عمل نہیں کررہے،گورنر کے پی نے میڈیا پر 28 مئی کی تاریخ کا اعلان…

Read More

تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات طلب

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے چاراپریل کے اجلاس کی تفصیلات کے لئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے تفصیلات کے لئےسیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیاہے۔خط میں وفاقی کابینہ کے4اپریل کے اجلاس کے شرکاء،ایجنڈے، کارروائی اور فیصلوں کی تفصیلات طلب کی گئیں…

Read More

پہلی ملاقات کب کہاں ہوئی؟ مدیحہ نقوی سے شادی کیوں کرنا پڑی؟ فیصل سبزواری کے ناقابل یقین انکشافات

مدیحہ نقوی اور فیصل سبزواری ’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘ شو میں شریک ہوئے، جہاں دونوں نے اپنی پہلی ملاقات، محبت پروان چڑھنے اور پھر شادی سمیت سیاست پر بھی کھل کر باتیں کیں۔ پروگرام کے دوران دونوں نے بتایا کہ ان کی پہلی باضابطہ ملاقات 2012 میں نشر ہونے والے مارننگ شو ’جیو شان…

Read More

نوبال کیوں دی؟کھلاڑیوں نے امپائرکو ق ت ل کردیا

بھارت میں کھلاڑی امپائر کے نوبال دینے پر اپنا ہوش کھو بیٹھے اور امپائر پر چاق و سے ح ملہ کر دیا جس سےوہ شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اوڑیسہ کے شہر کٹک میں دوران میچ کھلاڑیوں نے امپائر پرغلط نوبال دینے کا الزام لگا دیا ، کھلاڑیوں نے 22…

Read More

عمر گل نے عباس آفریدی کو لڑکی سے نین مٹکے کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے تیز گیند باز عباس آفریدی رمضان میں ایک ٹورنا منٹ میں مصروف ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ عمر گل نےبھتیجے عباس آفریدی کو لڑکی کیساتھ نین مٹکے کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، نوجوان تیز گیند باز جب کیمرہ ان پر آیا تو…

Read More

”عمر اکمل سے بڑا میچ ونر پاکستان میں اور کوئی نہیں! رمیز راجہ عمر اکمل کے مداح نکلے!“

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمراکمل ایک بہت ہی زبردست ٹیلنٹ ہیں-تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت عمر اکمل سے بڑا میچ ونر کوئی نہیں ہے-رمیز راجہ نے نے عمر…

Read More