تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات طلب

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے چاراپریل کے اجلاس کی تفصیلات کے لئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیا۔

پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے تفصیلات کے لئےسیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیاہے۔خط میں وفاقی کابینہ کے4اپریل کے اجلاس کے شرکاء،ایجنڈے، کارروائی اور فیصلوں کی تفصیلات طلب کی گئیں ہیں۔

خط میں آئین کے آرٹیکل اے19کا حوالہ دیتے ہوئے مصدقہ معلومات تک رسائی کا کہاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *