عمر گل نے عباس آفریدی کو لڑکی سے نین مٹکے کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے تیز گیند باز عباس آفریدی رمضان میں ایک ٹورنا منٹ میں مصروف ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ عمر گل نےبھتیجے عباس آفریدی کو لڑکی کیساتھ نین مٹکے کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، نوجوان تیز گیند باز

جب کیمرہ ان پر آیا تو انہوں نے اپنا منہ چھپا لیا ، ان کے منہ چھپانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، جسے ان کے چچا عمر گل نے بھی ٹویٹ کیا اور لکھا کہ بھتیجے تم کچھ زیادہ ہی نہیں شرما رہے ؟، جس پر عباس آفریدی نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ ’’چچا یہ محض اتفاق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *