فتح پور تھکیالہ!()پولیس نے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم دھر لیا.

فتح پور تھکیالہ پولیس نے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم دھر لیا. فتح پور تھکیالہ!(عدالت نیوز)پولیس نے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم دھر لیا. نکیال غربی سے تعلق رکھنے والے پنجاب پولیس میں بطور انسپکٹر فرائض سرانجام دینے والے…

Read More

رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر دانیہ رانا بہادری کی مثال بن گئیں

رحیم یارخان میں تعینات پہلی سینئر خاتون آفیسر دانیہ رانا بہادری کی مثال بن گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں اے ایس پی دانیہ رانا بھی آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے ڈاکوئوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہیںرپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب کچے کے علاقے میں گزشتہ ایک ماہ…

Read More

ارشد چائے والا نے لندن میں بھی کیفے بنا لیا

ارشد خان عرف ارشد چائے والا نے ماڈلنگ اوراسلام آباد میں چائے کیفے کھولنے کے بعد لندن میں بھی کیفے بنا لیا۔2016میں ایک تصویر نے ڈھابے پر چائے بنانے والے ارشد خان کی تقدیر ہی بدل دی اور وہ راتوں رات ایک اسٹار بن گئے جس کے بعد انہوں نے ماڈلنگ کی، تاہم ساتھ ساتھ…

Read More

کیا وزٹ ویزا رکھنے والوں کو حج کرنے کی اجازت ہو گی ؟ سعودی عرب نے واضح اعلان کر دیا

وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کوحج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ٹوئٹر پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزٹ ویزا پر مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہے۔وزٹ ویزا پرآنے والے ضوابط کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔ وزٹ ویزا کی مدت…

Read More

گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی کا مقصد پورا ہونے لگا، ایک خاتون نے فریاد لے کر گھنٹی بجا دی

گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی شہریوں کی امید بن گئی ہے، کراچی کے علاقے بفرزون کی رہائشی فریاد لے کر گورنر ہائوس پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی کا مقصد پورا ہونے لگا ہے ایک خاتون نے فریاد لے کر گورنر ہائوس کے باہر لگی گھنٹی بجا دی۔خاتون…

Read More

9مئی کو جلائو گھیرائو ،شاہد آفریدی کا بھی ردعمل آگیا

سابق کپتان لیجنڈری آل رائونڈرشاہد خان آفریدی نے 9مئی کو ہونے والے جلائو گھیرائو کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں مثبت بولنے پربھی بہت تنقید شروع ہوجاتی ہے بدتمیزی ،گالم گلوچ کی وجہ سے کوشش یہی ہوتی…

Read More

پولیس پر برہنہ کر کے تشدد کا الزام عائد کرنے والی خاتون کی ویڈیو دراصل کب بنائی گئی تھی اور یہ خاتون کون ہے ؟ حقیقت سامنے آ گئی

گزشتہ دو دن سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہور ہی ہے جس میں ایک خاتون روتے ہوئے پولیس اہلکاروں پر برہنہ کرکے تشدد کا الزام عائد کر رہی ہے تاہم اب اس ویڈیو کے بارے میں وہ معلومات سامنے آ گئیں ہیں جسے ہر کوئی جاننا چاہتاہے ۔ تفصیلات کے…

Read More

کور کمانڈر ہاؤس لاہور سے مور ساتھ لے کر جانے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا

کور کمانڈر ہاؤس لاہور سے مور ساتھ لے کر جانے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد کار کنان نے کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کیا تھا اس دوران کار کنان وہاں موجود سامان بھی اپنے ساتھ لے گئے تھے جبکہ کور کمانڈر…

Read More

آزادکشمیر کے چار نوجوان بیرون ملک جان کی بازی ہار گئے

آزادکشمیر کے چار نوجوان بیرون ملک جان کی بازی ہار گئے آزادکشمیر(نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کے چار نوجوان بیرون ملک زندگی کی بازی ہار گئے چار نوجوان جگری دوست تھے اور ایک المناک حادثے میں چاروں اللہ کو پیارے ہو گئے نوجوانوں کی موت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے علاقے میں پھیل گئی…

Read More