آزادکشمیر کے چار نوجوان بیرون ملک جان کی بازی ہار گئے

آزادکشمیر کے چار نوجوان بیرون ملک جان کی بازی ہار گئے

آزادکشمیر(نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کے چار نوجوان بیرون ملک زندگی کی بازی ہار گئے چار نوجوان جگری دوست تھے اور ایک المناک حادثے میں چاروں اللہ کو پیارے ہو گئے نوجوانوں کی موت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے علاقے میں پھیل گئی اللہ پاک نوجوانوں کو کروٹ کروت جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔

تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے چار نوجوانوں کا تین سال پہلے امریکہ میں ایک خونی حادثہ پیش آیا تھا جس میں تین نوجوان موقع پر شہید ہو گئے تھے جبکہ چوتھا نوجوان شدید زخمی ہو گیا او ر وہ وینٹیلیٹر پر تھا اور وہ بھی گزشتہ روز ہسپتال میں انتقال کر گیا نوجوان چوہدری عمران تین سال تھ ہسپتال میں زیر علاج رہا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اللہ کو پیارا ہو گیا

دل زخم زخم لوگو کوئی ھے جیسے دیکھائے
کوئی ھم نفس نہیں ھے غم جاں کیسے سنائیں

06/28/20کو کار اکسیڈنٹ میں زخمی ھونے والے بھائی عمران عرف مانی آج اللہ کو پیارے ھوے گئیے
اس خوفناک حادٽے میں ان کے ساتھ میرے بھائی ناصر محمود
افتخار محمود
اور سکندر چوھدری شہید ھو گئے تھے
دو سال اور گیارہ ماہ میں اس بھائی کو سنے کے لیے کان ترستے رھے مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا
دعا ھے اللہ پاک سے کہ اللہ پاک اپنے محبوب پاک کے صدقے میرے بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطاہ فرمائے
تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطاہ فرمائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *