حامد میر کو سیاست میں آنے کی پیشکش۔۔۔کس پارٹی نے کونسے ٹکٹ کی آفر کی؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مختلف ادوار میں سیاست میں آنے کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی پبلک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے بتایا کہ 1993 میں انہیں اپنے ایک کالم کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے…

Read More

ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے یا نہیں ؟ اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم کے مشیر عون چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے مشکل وقت میں ساتھ رہنے پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔عون چودھری نے کہا کہ سیاسی حکمت عملی بھی اتحادیوں کے ساتھ مل کر بنائیں…

Read More

بی بی ایل آئی پی ایل سے زیادہ بہتر ہے! بابر اعظم کا بڑا بیان! بھارت میں چرچے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کا زلمی کے پارٹ کا اس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ کنڈیشن کے لحاظ سے بی بی ایل آئی پی ایل سے زیادہ بہتر ہے-تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم سے جب یہ سوال کیا گیا کہ آئی پی ایل اور…

Read More

آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سرجری کے بعد دبئی میں رو بہ صحت ہیں اور وہ مزیدچند روز دبئی میں گزاریں گے۔پی پی آئی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی کے نجی اسپتال میں سرجری ہوئی ہے جہاں وہدو روز سے طبیعت کی خرابی کے باعث داخل تھے۔ قبل ازیں سابق…

Read More

سینئر صحافی و اینکر پرسن حا مد میر نے کہا ہے کہ ’’عمران خان کو حکومت سے تو نکال دیا گیا لیکن انہوں نے نکالنے والوں کی زندگی کو عذاب بنا رکھا ہے۔

سینئر صحافی و اینکر پرسن حا مد میر نے کہا ہے کہ ’’عمران خان کو حکومت سے تو نکال دیا گیا لیکن انہوں نے نکالنے والوں کی زندگی کو عذاب بنا رکھا ہے۔روزنامہ جنگ میںشائع حامد میر کے کالم ’’خواری جن کی قسمت ہے!‘‘میں لکھا ہے کہ وہ پچھلے ایک سال سے ان سب کے…

Read More

جہانگیرترین گروپ کا سیاست میں دوبارہ فعال ہونے کا فیصلہ

لاہور : جہانگیرترین گروپ نے سیاست میں دوبارہ فعال ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، جہانگیرترین گروپ نے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کیلئے سرجوڑ لئے ہیں۔ جہانگیرترین گروپ نے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کیلئے سرجوڑ لئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جہانگیرترین کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض،…

Read More

امریکی طیاروں : شام میں انتقامی کارروائی کے دوران ایرانی ٹھکانوں پر بمباری

واشنگٹن: امریکی طیاروں نے شام میں انتقامی کارروائی کے دوران ایرانی ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 11 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ فضائی کارروائی ڈرون حملے میں امریکا کے ایک کنٹریکٹر کی ہلاکت اور 5 امریکی فوجیوں کے…

Read More

شاہد آفریدی نے نریند مودی سے کس بات کی درخواست کردی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کرکٹ کے فروغ کے حؤالے سے سامنے آگئے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے بھارتی وزیراعظم، نریندر مودی سے درخواست کی ہے کہ بہت ہوگئی اب دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کو بحال ہونا چاہیے ۔شاہد آفریدی اس وقت لیجنڈز لیگ کرکٹ کےحوالے سے…

Read More

عمران نذیر کو کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ کرکٹر نے جیل میں گزارے تین دن کا قصہ بیان کر دیا

پاکستان کے سابق بیٹر عمران نذیر نے اپنے ماضی کا تلخ قصہ سنایا جب انہیں تین دن جیل میں گزارنا پڑے تھے۔حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران نذیر نے ائیرپورٹ پر اپنے بیگ سے پستول نکلنے کا واقعہ بیان کیا اور کہا کہ میرا دل صاف ہے، یہ واقعہ سب…

Read More

کراچی میں جعلی کرنسی کیسے پھیل رہی ہے؟ گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گرفتار ملزمان نے شہر قائد میں جعلی کرنسی کے کاروبار اور پھیلائو سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ہاتھوں گزشتہ دنوں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش شہر قائد میں   جعلی کرنسی کے کاروبار اور اس کے پھیلائو سے…

Read More