آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سرجری کے بعد دبئی میں رو بہ صحت ہیں اور وہ مزیدچند روز دبئی میں گزاریں گے۔پی پی آئی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی کے نجی اسپتال میں سرجری ہوئی ہے جہاں وہدو روز سے طبیعت کی

خرابی کے باعث داخل تھے۔ قبل ازیں سابق صدر آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کی تکلیف کا آپریشن ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *