بی بی ایل آئی پی ایل سے زیادہ بہتر ہے! بابر اعظم کا بڑا بیان! بھارت میں چرچے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کا زلمی کے پارٹ کا اس میں

انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ کنڈیشن کے لحاظ سے بی بی ایل آئی پی ایل سے زیادہ بہتر ہے-تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم سے جب یہ سوال کیا گیا کہ آئی پی ایل اور بی بی ایل کون سی لیکن زیادہ بہتر ہے تو بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں کنڈیشن مشکل ہوتی ہے جس وجہ سے بی بی ایل ان کا انتخاب ہے-

بابر اعظم کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ آئی پی ایل میں ایشیا والی ہی کنڈیشنز ہوتی ہیں لیکن دنیا کی سب سے زیادہ مشکل کنڈیشن آسٹریلیا میں تو اس وجہ سے بی بی ایل کو منتخب کریں گے-بابر اعظم نے آج اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے خلاف Eliminator کا میچ کھیلنا ہے دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ جیتنا بے حد ضروری ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *