اسلام آباد میں اہم ملک کے سفارتخانے نے ویزا سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا

سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں۔کہا گیا کہ سویڈن…

Read More

میرپور مردم شماری ڈیوٹی کرنیوالے اساتذہ بیمار پڑ گئے

میرپور مردم شماری ڈیوٹی کرنیوالے اساتذہ بیمار پڑ گئے میرپور ()مردم شماری ڈیوٹی پر لگاتار کام کرنے کی وجہ سے اساتذہ بیمار پڑنے لگے حکام بالا کی جانب سے جلدی کام ختم کرنے کا پریشر اساتذہ ہیٹ ویو کا شکار ہونے لگے تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں لگاتار ڈیوٹیاں کرنے والے اساتذہ اکرام بیماری…

Read More

قومی فٹبال ٹیم بغیر اجازت بیرون ملک گئی، قائمہ کمیٹی کا اظہار برہمی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے قومی فٹبال ٹیم کے حکومت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں پاکستان اسپورٹس بورڈ حکام…

Read More

عمران خان نے بتایا تھا کہ بشریٰ سے نکاح کرنے پر پیشگوئی تھی کہ وزیراعظم بن جاؤں گا، مفتی سعید کاانکشاف

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق مفتی محمد سعید خان نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان نے بتایا تھا کہ بشریٰ سے نکاح کرنے پر پیشگوئی تھی کہ وزیراعظم…

Read More

لاہور، سابق کرکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پنجاب کے علاقے مریدکے میں ٹیسٹ کرکٹر قیصر عباس کے ماموں سید نسیم عباس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر نسیم عباس نماز فجر کے لیے گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، رخمی کرکٹرت کو لاہور منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔مقتول کی لاش…

Read More

عید کی چھٹیوں میں پاکستان کیلئے سستی ترین پروازوں کی پیشکش کر دی گئی

ٹریول ایجنٹس نے بتایا ہے کہ حیرت انگیز طور پر رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر ہوائی کرایوں میں اس سال زیادہ تر ایشیائی مقامات کے لیے کمی دیکھی گئی ہے، ہمیں توقع تھی کہ زیادہ تر ایشیائی مقامات کے لیے فلائٹ ٹکٹوں کی اچھی مانگ ہوگی لیکن اس سال عید کی تعطیلات کے…

Read More

کراچی میں فوڈچین کےآئوٹ لیٹ پر فائرنگ کس سیاسی رہنماء نے کی ؟ پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے

کراچی کے علاقے کلفٹن میں انٹرنیشنل فوڈ چین کے آئوٹ لیٹ پر فائرنگ میں بلوچستان کے سیاسی رہنماء شاہ زین مری کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعے میں ملوث فائرنگ کرنے والے مرکزی ملزم کی شناخت شاہ زین مری کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کی جانب ملزم کے کلفٹن میں…

Read More

نواز شریف کی تقریر پر پابندی معاملہ ، عدالت نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست پر سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کی۔درخواست گزار سمیرا مہدی نے موقف…

Read More

وزیر اعظم کی نااہلی کی صورتحال پیدا ہوئی تو ہم بھی پوری طرح تیار ہیں

وزیر اعظم کی نااہلی کی صورتحال پیدا ہوئی تو ہم بھی پوری طرح تیار ہیں، رانا ثنا اللہ جو بھی نتائج ہوں، ہم پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہوں گے، آئین مدت سے آگے جانے کی اجازت دے گا تو جائیں گے، وزیر داخلہ اسلام آباد (11 اپریل 2023ء) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا…

Read More

اسلام آباد پولیس عمران خان کو نوٹس وصول کروانے لاہورپہنچ گئی

اسلام آباد پولیس عمران خان کو نوٹس وصول کروانے لاہورپہنچ گئی اسلام آباد ( 11 اپریل 2023ء) اسلام آباد پولیس عمران خان کو نوٹس وصول کروانے لاہورپہنچ گئی ہے۔چار رکنی ٹیم اسلام آباد میں درج مقدمہ کے سمن زمان پارک لاہور میںوصول کرائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی تفتیشی ٹیم عمران خان کیخلاف…

Read More