لاہور، سابق کرکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پنجاب کے علاقے مریدکے میں ٹیسٹ کرکٹر قیصر عباس کے ماموں سید نسیم عباس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر نسیم عباس نماز فجر کے لیے گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، رخمی کرکٹرت کو

لاہور منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔فیملی ذرائع کے مطابق سید نسیم عباس کی کسی سے دشمنی نہیں تھی، مقتول نے لواحقین میں 2 بیٹے، 2 بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔واضح رہے کہ سابق کرکٹر لاہور ڈویڑن کی طرف سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل چکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *