اسلام آباد میں اہم ملک کے سفارتخانے نے ویزا سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا

سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا

سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں۔کہا گیا کہ سویڈن کا سفارتخانہ اسلام آباد کی صورتحال کے باعث بند کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *