پنجاب میں پہلے انتخابات ہوئے تو پھر جنرل الیکشن میں شفافیت نہیں رہے گی، خرم دستگیر

وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت ان انتخابات کو شفاف بنانا چاہتی ہے ، اگر55 فیصد آبادی والے صوبے میں پہلے انتخابات ہوتے ہیں تو پھر شفافیت نہیں رہے گی اور پنجاب کا نتیجہ باقی صوبوں کو ایک طرف جھکائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خرم دستگیر کا کہنا…

Read More

مبینہ آڈیو ریکارڈنگ کیس؛علی امین گنڈا پور کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈ اپور کی مبینہ آڈیو ریکار ڈنگ کےذریعےدھمکی دینے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کوجوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم خان کی عدالت پیش کیا گیا۔علی امین گنڈا پورکےخلاف تھانہ گولڑہ…

Read More

یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی میں خورد برد اور مضر صحت گھیکی فروخت کا انکشاف

یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی میں خورد برد اور مضر صحت گھی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی میں خورد برد اور…

Read More

راحت فتح علی خان نے حکومتی اداروں سے شکوہ کردیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں پاکستان کے کسی حکومتی ادارے کی طرف سے کبھی کوئی تعریفی خط تک نہیں ملا۔ روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا خاندان 600 سال سے فنِ قوالی کی خدمت کر رہا ہے۔ دنیا بھر سے اعزازات حاصل…

Read More

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔گزشتہ روزریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت: مٹھی42اورچھورمیں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا

Read More

پٹرول پمپس پر فراڈ کے 5 طریقے، ان پر نظر رکھیں اور پورا پٹرول حاصل کریں

ایک طرف پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور دوسری طرف پٹرول پمپس والوں کی چور بازاری نے لوگوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں پٹرول پمپس والوں کی طرف سے پٹرول کی مقدار کم رکھنے کے 5حربے بتائے ہیں جن پر نظر رکھ…

Read More

علی ظفر اور شاہد آفریدی کا چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے باکسر کی مدد کا اعلان

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار علی ظفر اور کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی نے چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے باکسر آغا کلیم کی ہر ممکن مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پاکستان کے لیے ایشیئن اور ورلڈ ٹائٹل لے کر آنے والے باکسر آغا کلیم نے ٹوئٹر…

Read More

مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

اینکرکو مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیااینکر پرسن منصورعلی خان کو مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ویڈیو میں مریم نواز میزبان کو مختلف مواقع پر ریکارڈنگ روکنے اور انٹرویو کا حصہ نہ بنانے کی بات…

Read More

عمران خان سمیت پاکستان کے سابق کرکٹرز کتنی پنشن لیتے ہیں ؟ تفصیلات آگئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مجموعی طور پر 63 سابق کرکٹرز کو پنش دے رہا ہے، رمیز راجا کی شمولیت کے بعد یہ تعداد 64 ہوجائے گی۔میڈیا رپور ٹے مطابق پی سی بی 60 برس سے زائد عمر کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ٹیسٹ میچز کے حساب سے پنش دیتا ہے، 63 کرکٹرز کو…

Read More

عیدالفطر کب ہوگی ؟ روزے 30 ہوں گے یا 29 ؟ پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ 20اپریل کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آئے گا لہٰذا عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل کو منائی جائے گی۔ خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ 20اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق نیا چاند…

Read More