آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی/جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24

گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔گزشتہ روزریکارڈکیےگئےزیا دہ سے

زیادہ درجہ حرارت: مٹھی42اورچھورمیں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *