مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

اینکرکو مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیااینکر پرسن منصورعلی خان کو مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ویڈیو میں مریم نواز میزبان کو مختلف مواقع پر ریکارڈنگ روکنے اور انٹرویو کا حصہ نہ بنانے کی بات کر رہی ہیں۔ویڈیو سامنے آنے پر پی ٹی آئی رہنما فواد

چودھری نے کہا کہ حیرت ہے کہ اصل چونکا دینے والی گفتگو کو آن ائیر انٹرویو کا حصہ کیوں نہیں بنایا گیا؟اس حوالے سے مریم نواز نے جواب میں کہاکہ مطلوبہ معلومات نہیں تھیں اس لیے وہ ایسی کوئی بات نہیں کہنا چاہتی تھیں جو حقائق کے برخلاف ہو، شاید یہ جھوٹ بولنے کے عادی ہیں اور دوسروں سے بھی جھوٹ

کی ہی توقع رکھتے ہیں۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *