عیدالفطر کب ہوگی ؟ روزے 30 ہوں گے یا 29 ؟ پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ 20اپریل کی شام عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آئے گا لہٰذا عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل کو منائی جائے گی۔ خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ 20اپریل کو پاکستانی

وقت کے مطابق نیا چاند صبح 9بجکر 13منٹ پر پیدا ہوگا، اس روز چاند کی عمر 10گھنٹے سے بھی کم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ دکھائی دینے کے لئے چاند کی عمر 19گھنٹے سے زائد ہونی چاہیے، اس روز مطلع صاف ہوا تو بھی چاند دکھائی نہیں دے گا۔خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ 21اپریل کو 30رمضان اور 22اپریل کو یکم شوال ہوگی لہٰذا 20 اپریل کی شام موصول ہونے والی شوال کے چاند کوئی بھی شہادت جھوٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *