برطانیہ میں مکانوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لندن (پی اے) برطانیہ میں گزشتہ 3ماہ کے دوران مکانوں کی قیمتوں میں اضافے کے رحجان کے بعد اپریل کے مہینے میں مکانوں کی قیمتوں میں اوسطاً ایک ہزار پونڈ تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہیلی فیکس میں مارگیج سے متعلق امور کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر تک مکانوں…

Read More

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو  ساڑھے 4 بجے تک پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو  ساڑھے 4 بجے تک پیش کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد پولیس سابق وزیراعظم کو لے کر عدالت روانہ ہوگئی۔ عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس…

Read More

میرپور پولیس کی کارروائی دو نوجوان شرمناک جرم میں گرفتار

میرپور پولیس کی کارروائی دو نوجوان شرمناک جرم میں گرفتار میرپور (عدالت نیوز )میرپور پولیس کی کاروائی نوجوان شرمناک جرم میں گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق سمیع اللہ ایس ایچ او تھانہ منگلا ،اصغر آئی ایچ سی ،یاسر محمود ذیشان ،مجید ناصر خان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان اسامہ اختر ولد محمد اختر ساکن سٹاف کالونی…

Read More

وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق سمیت دیگر سٹیک ہولڈرز نے بھی تردیدکردی

اسلام آباد( ظفرمغل سے)آزادکشمیرکو صوبہ بنانے بارے سوشل میڈیاپر افواہوں میں تیزی۔ وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق سمیت دیگر سٹیک ہولڈرز نے بھی تردیدکردی، کالادھن بے نامی جائیدادیں،لگژری گاڑیوں و نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے علاوہ ضلعی افسران کی طرف سے اپنے حواریوں کوسپرد داری کی گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کاتحفظ ،منی لانڈرنگ۔فنڈزکی بندربانٹ اورتقرریوں وتعیناتیوں سمیت…

Read More

عمران خان، پی ٹی آئی کے کچھ رہنما عوام اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کر رہے ہیں، سردار تنویر الیاس

عمران خان، پی ٹی آئی کے کچھ رہنما عوام اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کر رہے ہیں، سردار تنویر الیاس اسلام آباد: سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور تحریک انصاف کے کچھ لیڈر عوام اور فوج…

Read More