میرپور پولیس کی کارروائی دو نوجوان شرمناک جرم میں گرفتار

میرپور پولیس کی کارروائی دو نوجوان شرمناک جرم میں گرفتار

میرپور (عدالت نیوز )میرپور پولیس کی کاروائی نوجوان شرمناک جرم میں گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق سمیع اللہ ایس ایچ او تھانہ منگلا ،اصغر آئی ایچ سی ،یاسر محمود ذیشان ،مجید ناصر خان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان اسامہ اختر ولد محمد اختر ساکن سٹاف کالونی ،علی رضا ولد عبدالعزیز ساکن صاحب چک کے قبضہ سے دس بڑی بوتل شراب برآمد کرتے ہوئے ملزمان کو بند حوالات کر دیا اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *