کترینہ کیف نے اپنے حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

شادی کے کچھ عرصے بعد ہی بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کے حوالے سے افواہیں شروع ہو گئی تھیں تاہم اداکارہ یا وکی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا تو یہ افواہیں دم توڑ گئی تھیں۔ اب ایک بار پھر کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی خبریں بھارتی…

Read More

بابر اعظم کی جگہ نیا کپتان لانے کی ضرورت ہے مستقبل میں کونسا کھلاڑی اچھا کپتان ہو سکتا ہے ؟ عاقب جاوید نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عاقب جاوید  نے کہاہے کہ پاکستان کو دو دفعہ چانس ملا لیکن مکمل فائدہ نہیں اٹھاسکے، بابر اعظم کی جگہ نیا کپتان لانے کی ضرورت ہے، مستقبل میں شاداب اچھے کیپٹن ہوسکتے ہیں،  سابق کرکٹرز کی نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو ۔شاہین ، حارث میں یا محمد…

Read More

نبیل قریشی کا عید پر 5چھٹیاں ملنے پر طنز

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فلم ڈائریکٹر نبیل قریشی نے اس بار عید الفطر پر 5 چھٹیاں ملنے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے ہدایت کار نبیل قریشی نے انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری پر عید کے موقع پر ملنے والی 5 چھٹیوں کے اعلان کی خبر کا سکرین شارٹ…

Read More

باحجاب لڑکی کا احترام، شاہ رخ خان نے مداحوں کا دل جیت لیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کا دل ایک بار پھر اس وقت جیت لیا جب وہ با حجاب لڑکی کے ساتھ احترام سے پیش آئے۔ سوشل میڈیا پر کنگ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مسلمان مداح کی حدود کا احترام کرکے ثابت کردیا کہ…

Read More

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سینئر سول جج نصر من اللّٰہ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ مقدمے کی…

Read More

کسی سیاسی جماعت میں دلچسپی نہیں، نہ سیاست سے تعلق ہے’وہاب ریاض کا دوٹوک اعلان

وزیر علیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل و قومی کرکٹر وہاب ریاض نے واضح کیا ہے کہ میری عمران خان سے زندگی میں کبھی بات نہیں ہوئی،کسی سیاسی جماعت میں دلچسپی نہیں، نہ سیاست سے تعلق ہے۔انہوں نے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر بننے پر پہلی مرتبہ سوشل میڈیا\ پر ہونے والی ٹرولنگ پر لب…

Read More

صرف 36 گیندوں پر سنچری رنز, پی ایس ایل تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ پاش پاش…

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کچھ روز سے ریکارڈ بننے اور ٹوٹنے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں زیادہ تر ہی ملتان سلطانز کے نام رہے ہیں۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہفتے کی شام کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز نے نہ صرف پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعی…

Read More

تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا مثبت ردعمل

تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو خودسینیٹ کے اگلے اجلاس میں وفد بھیج کربات آگے بڑھائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیرخرم دستگیرنے کہاکہ اگر پی ٹی آئی مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو…

Read More

مفتی محمد سعید کے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح سے متعلق مزید تہلکہ خیز انکشافات

سینئر صحافی ، اینکر پرسن اور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ مفتی محمد سعید خان عالم دین اور مفتی ہیں‘ کتابوں کے عاشق ہیں‘ پرانے مری روڈ پر چھتر کے مقام پر ان کا مدرسہ اور یونیورسٹی ہے‘ انہوں نے وہاں وسیع کتب خانہ بنا رکھا ہے‘ میں…

Read More

ایمان علی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی نے عجیب و غریب قسم کی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ مجھےMultiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا، آپ کو اس کے ساتھ ہی زندگی گزارنے کی عادت ڈالنی پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بیماری کو سمجھانا…

Read More