تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کا مثبت ردعمل

تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے تو خودسینیٹ کے اگلے اجلاس میں وفد بھیج کربات آگے بڑھائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیرخرم دستگیرنے کہاکہ

اگر پی ٹی آئی مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو ٹی وی انٹرویوز میں نہیں، خود سینیٹ کے اگلے اجلاس میں وفد بھیج کر بات آگے بڑھائے۔خیال رہے کہ اس سے قبل فواد چوہدری نے کہا تھا کہ حکومت الیکشن نہیں کراتی تو تحریک کیلئے تیار ہیں، جتنا لڑنا پڑا لڑیں گے، حکومت کو کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی سے بات کرے، تاکہ ایک قومی الیکشن کی تاریخ طے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *