نبیل قریشی کا عید پر 5چھٹیاں ملنے پر طنز

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فلم ڈائریکٹر نبیل قریشی نے اس بار عید الفطر پر 5 چھٹیاں ملنے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے ہدایت کار نبیل قریشی نے انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری پر عید کے موقع پر ملنے والی 5 چھٹیوں کے اعلان کی

خبر کا سکرین شارٹ شیئر کیا اور لکھا کہ بھئی ماشاء اللہ اتنی ترقی ہو رہی ہے ،اس پر اتنی چھٹیاں تو بنتی ہیں۔نبیل قریشی کے اس طنز سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ان دنوں کوئی بہت ضروری کام در پیش ہے اور یہ 5چھٹیاں ان کے کام میں آڑے آرہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *