ویرات کوہلی کا 10 ویں کا رزلٹ کارڈ سامنے آگیا، کتنے نمبر لے کر پاس ہوئے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  انڈیا کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے جمعرات کو اپنی 10ویں جماعت کی مارک شیٹ کی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ کوہلی جو کہ  انڈین پریمیئر لیگ کے آئندہ سیزن کے لیے تیاری کر رہے ہیں،  مسلسل 16ویں سیزن کے لیے رائل چیلنجرز بنگلور کے سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔…

Read More

آٹا لینے آیا شہری روزے کی حالت میں زندگی کی بازی ہار گیا

فیصل آباد میں آٹا لینے آیا ایک اور شہری زندگی کی بازی ہار گیا ۔ فیصل آباد میں ملت روڈ پر فری آٹا لینے آیا ایک شخص جاں بحق،50 سالہ روزے کی حالت میں آٹے کےانتظار میں زندگی کی بازی ہارگیا۔ ریسکیو نے لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے…

Read More

میرپور نماز تراویح کے وقت موت کا رقص کرنے والے ون ویلر پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

میرپور (جنرل رپورٹر)نماز تراویح کے وقت موت کا رقص کرنے والے ون ویلر پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔دو افراد کے خلاف مقدمہ درج موٹر سائیکل ضبط سفارشیوں کی تھانے میں لائنیں لگ گئیں۔اوباشوں نے شہریوں کی ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے سخت کاروائی کی جائے شہریوں کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ…

Read More

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کےاجازت نامے دستیاب ہوں گے یا نہیں؟

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا کہ عمرہ کے اجازت نامے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں بھی دستیاب ہوں گے اور خواہشمند افراد ”نُسک“ یا ”توکلنا سروسز“ ایپلیکیشنز کے ذریعے اپنی عمرہ کی بکنگ کراسکتے ہیں۔ العربیہ اردو کے مطابق وزارت حج نے انکشاف کیا تھا کہ رمضان کے مہینے میں…

Read More

نظرانداز کرکٹرز کو امید کی کرن دکھائی دینے لگی، بڑی خبر آگئی

نظرانداز کرکٹرز کو امید کی کرن دکھائی دینے لگی، بڑی خبر آگئی لاہور: (ویب ڈیسک) نظراندازکرکٹرزکو امید کی کرن دکھائی دینے لگی جب کہ نئے چیف سلیکٹر نے سب کیلیے آپشن کھلا رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں ہارون رشید نے کہا کہ میں پہلے…

Read More

چیف جسٹس سیاستدانوں کو مل بیٹھنے کا کہتے ہیں تو یہی اصول اپنے ادارے پر بھی لاگو کرنا ہوگا،اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر چیف جسٹس سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کا کہتے ہیں تو یہی اصول ان کو اپنے ادارے پر بھی لاگو کرنا ہوگا اور اجتماعی سوچ سے ایسا فیصلہ صادر ہوگا جو ملک کی سیاسی تقدیر کے لیے مفید ہو۔ اسلام…

Read More

ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا،اللّہ سپریم کورٹ پر رحم فرمائے

اسلام آباد: مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جس کے اپنے برادرز ججز اُس پر عدم اعتماد کر دیں، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

Read More

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کوتلاشی کیلئے مزید اختیارات دیدیئے

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کو سرچنگ کیلئے نئے اختیارات دے دیئے، کوئی بھی نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کو سرچنگ سے نہیں روک سکے گا۔وزارت داخلہ نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا، قانون کی خلاف…

Read More

جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ اور جنرل (ر)فیض حمید آمنے سامنے آگئے

سینئر صحافی منصور علی خان نے اپنے وی لاگ میں کہا ہے کہ جنرل فیض کے حوالے سے صحافی کامران خان نے کل ایک ٹویٹ کیااور انہوں نے کہا کہ جنرل فیض نے یہ بیان ان کوبھیجا ہے کہ2017-18 میں تو میں میجر جنرل تھا تو میجر جنرل اتنا طاقتور تھوڑی ہوتا ہے اور تمام…

Read More

آئی ایم ایف سے نجات دلانے کے لیے حکومت کو ناقابل یقین پیشکش کر دی گئیszz

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ میں بتایا کہ ہم نے 1998ءمیں ایٹمی دھماکوں کے بعد ملک کو 10 ارب ڈالرز لے کر دیے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے بتایا کہ اس وقت حکومت کو 40 کروڑ ڈالرز ماہانہ دے رہے ہیں، 4 ارب ڈالرز…

Read More