ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری دیدی
ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری دیدی، وزیراعظم یوسف بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت بلا سود 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور ای…