تربوز کھانے کے وہ فوائد جو اس پھل کا ذائقہ دوبالا کر دیں گے۔۔۔

تربوز کھانے کے وہ فوائد جو اس پھل کا ذائقہ دوبالا کر دیں گے۔۔۔

تربوز کھانے کے وہ فوائد جو اس پھل کا ذائقہ دوبالا کر دیں گے۔۔۔

تربوز ایک خوبصورت ، خوش ذائقہ اور تروتازہ پھل ہے جو کہ صرف دیکھنے سے آنکھوں کو ٹھنڈک دیتا ہے اور کھانے کے بعد معدے کو ٹھنڈک دیتا ہے ، تربوز کھانے کو مندرجہ ذیل فائدے ہیں :تربوز کے اندر بڑی مقدار میں لائیکو پین نامی اینٹی آکسائیڈنٹ موجود ہوتا ہے جو کہ ہماری جلد کے لیے بہت زیادہ ضروری ہوتا ہے اور گرمیوں میں جلد کو جلنے سے بچاتا اس میں شریانوں میں خون کی گردش کو بہتر بنانے کے لئے ایک امینو ایسڈ سٹرولین پایا جاتا ہے ،جن لوگوں کو یہ ڈر ہے کہ ان کو جوڑوں کا کوئی مسئلہ نہ ہو ان کو چاہئے کہ وہ خوب تربوز کھائیں ،تربوز کے اندر وٹامن اے موجود ہوتا ہے جو کہ ہماری آنکھوں کی بینائی کے لئے بہت زیادہ ضروری ہوتے ہیں اور ہماری آنکھوں کی بینائی کو تیز کرتا ہے اور آنکھوں کو ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے ،تربوز گرمیوں کے موسم میں اللہ تعالی کی ایک بہت بڑی نعمت ہے جب پانی کی کمی کا خدشہ ہوتا ہے اگر تربوز کھایا جائے تو اس سے پانی کی کمی نہیں ہوگی ،

موسم کا حال اور بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ کھانے کے بعد آپ کو میٹھے کو کھانے کی اور طلب نہیں رہتی ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *