میرا مذاق اُڑائیں، لیکن میرے باپ کی موت کا نہیں۔۔۔۔ ٹک ٹاکر اویس گھر کا اکلوتا کمانے والا کس طرح اپنی بہنوں کو پال رہا ہے؟ بتاتے ہوئے افسردہ

میرا مذاق اُڑائیں، لیکن میرے باپ کی موت کا نہیں۔۔۔۔ ٹک ٹاکر اویس گھر کا اکلوتا کمانے والا کس طرح اپنی بہنوں کو پال رہا ہے؟ بتاتے ہوئے افسردہ

میرا مذاق اُڑائیں، لیکن میرے باپ کی موت کا نہیں۔۔۔۔ ٹک ٹاکر اویس گھر کا اکلوتا کمانے والا کس طرح اپنی بہنوں کو پال رہا ہے؟ بتاتے ہوئے افسردہسوشل میڈیا کی دنیا میں بہت زیادہ پیسا نظر آتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پر کام کر رہے لوگ بہت زیادہ خوش ہیںاور اپنی زندگی سے بہت زیادہ مطمئن ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا نہیں ہے حال ہی میں ایک ٹک ٹوکر اویس کی ویڈیو وائرل ہوئی ، جنہوں نے اپنا چینل پلے321 کے نام سے بنا رکھا ہے ہے اور اپنی مزاحیہ ویڈیوز بناتے ہیں ، وہ یہ کام خوشی زے نہیں کر رہے بلکہ اپنے حالات کی وجہ سے کر رہے ہیں ، حال ہی میں ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا جس پر انہوں نے اپنے والد کیقبر پر فاتحہ خوانی کی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس پر لوگوں نے ان کا بہت مذاق اڑایا اور ان کے والد کی موت کو بھی غلط قرار دے دیا کیا جس پر پر اویس بہت آبدیدہ ہو گئے اور ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کوہنسانے کی کوشش کرتا ہوں لیکن آپ میرا مذاق بنایا کریں لیکن میرے والد کی موت کا مذاق نہ بنائیں آئی میں گھر کا واحد کفیل ہوں اور اور تین بہنوں کا خرچہاور گھر کا خرچہ اٹھاتا ہوں اس لئے میں ایسی ویڈیو بناتا ہوں تاکہ کچھ پیسے کما سکوں لیکن میرے اپنوں نے بھی مجھے چھوڑ دیا ہے اور مجھے برے برے القابات سے نوازتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *