ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کا جادو سیاسی رہنما پر بھی چل گیا

نجی ٹی وی کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل تیرے بن کا جادو پیپلزپارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی پر بھی چل گیا، سیاسی رہنما ء نے مداح ہونے کا اعتراف کر لیا۔انہوں نے ڈرامہ سیریل تیرے بن کی حالیہ قسط سے ایک سین انسٹاگرام کی اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنی…

Read More

“ان چاروں کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کریں، آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے، محمد حفیظ نے بہترین مشورہ دے دیا”

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق آل راؤنڈر پروفیسر محمد حفیظ اس وقت ایشیا کپ میں پی ٹی وی سپورٹس کی جانب سے سینئر تجزیہ کار کا کردار ادا کر رہے ہیں اور لوگ ان کے بے باک اور ایماندارانہ تجزیے کو پسند کر رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ مختلف ویڈیوز ان کے…

Read More

صوبائی کابینہ نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے سے معذرت کرلی

خیبرپختونخوا حکومت مالی مشکلات کا شکار ، صوبائی کابینہ نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخوہیں دینے سے معذرت کرلی ۔ نگران مشیر برائے خزانہ حمایت اللہ نے کہا کہ کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق جنرل سیلز ٹیکس آن گْڈزاینڈ سروسز کے رولز بنانے کی بھی منظوری دیدی۔پشاور میں پریس…

Read More

پاکستان آنیوالے غیر ملکیوں کو 3 ماہ کیلئے اپنے ساتھ کیا چیز لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ؟ بڑی خبر

پاکستان میں آنے والے غیر ملکیوں کو تین ماہ کے لیے اپنے ساتھ گاڑیاں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ملک میں سیاحت، کاروباری مقاصد و ٹرانزٹ سمیت دیگر مقاصد کے لیے آنے والے غیر ملکیوں کو اپنے ساتھ…

Read More

عمران خان نے ایک مہینے میں امریکی حکمران جماعت کے کتنے لوگوں سے بات چیت کی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف امریکی صدر جوبائیدن کی حمایت حاصل کرنے کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں امریکہ کے چار قانون سازوں سے بات چیت کی ہے جس دوران پاکستان میں آزادانہ…

Read More

پاکستان کے ڈیفالٹ سے متعلق سوال پر آئی ایم ایف سربراہ نے کیا جواب دیا؟ جانئے

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلنا جارجیوا نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کرلے گا اور اسے سری لنکا اور گھانا جیسی صورتحال کاسامنا نہیں کرنا پڑے گا۔واشنگٹن میں آئی ایم ایف ورلڈ بینک اجلاس سے خطاب میں آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا کہ اس…

Read More

ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

نجی تعلیمی اداروں نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے 21 اپریل تا 24 اپریل تک بند رہیں گے۔کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے مطابق ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں کے لئے عیدالفطرکی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا ،ملک بھرکے تمام پرائیویٹ…

Read More

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے۔چیئرمین سندھ زون چوہدری عامرعبداللہ نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سندھ حکومت نے پروکیومنٹ مہم کو چلانے کیلئے کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے ، پابندی تو بارڈر پر ہونی چاہئے تاکہ گندم پنجاب یا…

Read More

اسٹیٹ بینک کا 50روپے مالیت کا سکہ جاری کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے1973کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر50روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق10اپریل 1973کو منظور کئے گئے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت وفاقی حکومت نے دے دی ہے۔اپنے بیان میں اسٹیٹ بینک نے…

Read More

عید الفطر سے قبل ملک کے بیشتر علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عید الفطر سے قبل ملک کے بیشتر علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں 15 اپریل کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث 15 سے 20 اپریل…

Read More