عمران خان نے ایک مہینے میں امریکی حکمران جماعت کے کتنے لوگوں سے بات چیت کی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف امریکی صدر جوبائیدن کی حمایت حاصل کرنے کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں امریکہ کے چار قانون سازوں سے

بات چیت کی ہے جس دوران پاکستان میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے مطالبے کی حمایت کرنے پرزور دیاہے ،عمران خان نے جن ارکان پارلیمنٹ سے رابطہ کیا ان کا تعلق حکمران جماعت ڈیموکریٹس سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *