ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کا جادو سیاسی رہنما پر بھی چل گیا

نجی ٹی وی کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل تیرے بن کا جادو پیپلزپارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی پر بھی چل گیا، سیاسی رہنما ء نے مداح ہونے کا اعتراف کر لیا۔انہوں نے ڈرامہ سیریل تیرے بن کی حالیہ قسط سے ایک سین انسٹاگرام کی اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے

اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنی زیدی کی اداکاری کی تعریف کی اور ان کی مداح ہونے کا اعتراف کیا۔انہوں نے ڈرامہ سیریل تیرے بن کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنی زیدی کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ جب کمبل والا سین آپ کو 10ملین ویوز دلا دے۔انہوں نے اس ڈرامے اور اداکاروں کی مداح ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ فین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *