پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے۔چیئرمین سندھ زون چوہدری عامرعبداللہ نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سندھ حکومت نے پروکیومنٹ مہم کو چلانے کیلئے کراچی میں گندم سپلائی بند

کردی ہے ، پابندی تو بارڈر پر ہونی چاہئے تاکہ گندم پنجاب یا کوئٹہ نہ جائے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی نااہلی کے باعث آٹا ایک سو دس روپے کے بجائے ایک سو پچاس روپے فی کلو میں مل رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *