خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سیشن عدالت نے وارنٹ کی تعمیل زمان پارک رہائش گاہ پر کرانے کی ہدایت کر دی اسلام آباد ( 18 اپریل 2023ء) خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس،عدالت نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ…

Read More

پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی جانور گھس گیا

پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی جانور گھس گیا جنگلی جانور نے کئی دفاتر کو نقصان پہنچایا،پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے والے جانور کو پولیس اہلکاروں نے پکڑ لیا اسلام آباد ( پریل 2023ء ) اسلام آباد میں جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے والے جانور کو پولیس اہلاروں نے پکڑ لیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے عملے…

Read More

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، اہم فیصلوں کا امکان

سپریم کورٹ کے اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنے کے فیصلے سے متعلق دارالحکومت میں کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سپریم کورٹ کے فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر قانون…

Read More

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججز کو تنخواہ اور مراعات کی مد میں کیا کچھ ملتا ہے؟ بڑا انکشاف

قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات کو معلومات تک رسائی کے قانون سے استثنیٰ ہونے کی بنیاد پر خفیہ نہیں رکھا جاسکتا۔ وزارتِ قانون کے حکام کے مطابق سپریم کورٹ کا ہر جج تقریباً 17 لاکھ روپے تنخواہ اور مراعات پاتا ہے اور کوئی ٹیکس…

Read More

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو جس میں 5افراد سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔پولیس نے بتایاکہ مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن…

Read More

سپریم کورٹ کا اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو دینے کا حکم

پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو حکم دیا کہ فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈز سے 21 ارب روپے فوری الیکشن کمیشن کو جاری کیے جائیں۔الیکشن کمیشن سے پیر تک فنڈز ملنے یا نہ ملنے پر رپورٹ بھی طلب کر لی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں…

Read More

چین ،سعودیہ اور یو اے ای نےپاکستان کو کیا پیغام دے دیا؟ کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے موجودہ ملکی معیشت پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت خطرناک بھنور میں پھنس گئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ ’’معشیت خطرناک بھنور میں پھنس گئی ہے۔ معاشی بحران…

Read More

سپریم کورٹ کے ججز کے درمیان مبینہ جھگڑے اور ہاتھا پائی کی خبریں، ترجمان سپریم کورٹ کا بیان سامنے آ گیا

ترجمان سپریم کورٹ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کے درمیان مبینہ جھگڑے اور ہاتھا پائی کی خبریں سراسر جھوٹ ہیں۔ایک بیان میں ترجمان سپریم کورٹ نے کہا کہ 13 اپریل کی شام ججز کالونی پارک میں واک کے دوران ججز کی لڑائی کی خبر جھوٹ ہے، ججز کی لڑائی کی خبر کو…

Read More

الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری، کتنے لاکھ روپے تک کا قرضہ ملے گا ، جانئے

مہنگائی سے پریشان عوام کی سنی گئی،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت ای بائیکس اور ای رکشہ کیلئے بلا سود 5 لاکھ تک قرضہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے…

Read More

کروڑوں روپے رشوت لینے کامقدمہ،پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت منظورکرلی۔اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے جج علی رضا نے سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف کروڑوں روپے رشوت لینے کے مقدمہ کی سماعت کی ۔عدالت نے چودھری پرویز الٰہی…

Read More