وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پر جانے والے افراد کو خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ حج 2023 کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، سرکاری سکیم کے تحت جانے والے عازمین قربانی کے اضافی پیسے ادا نہیں کریں گے،عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے۔ اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے…

Read More

پنشنرز کے لئے خوشخبری، کم و بیش 20 فیصد اضافہ متوقع

ای او بی آئی کے پنشن یافتگان کیلئے ایک خوشخبری یہ ہے کہ ان کی پنشن میں کم و بیش 20فیصد اضافہ کرکے اسے 10ہزار روپے تک کیا جارہا ہے لیکن یہ اعلان آئندہ ماہ متوقع ہے اور بڑھائی گئی پنشن کا اطلاق یکم جولائی سے ممکن ہوگا. سرکاری ملازمین کی تنخواہ اورالانسز میں ہر…

Read More

برطانیہ کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان نثژاد امیدواروں نے بھی کامیابی حاصل کی ہے

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان نثژاد امیدواروں نے بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نژاد کونسلر عروج شاہ کو لیڈر آف کونسل اولڈہم جبکہ کونسلر شاہد مشتاق کو ڈپٹی لیڈر آف کونسل اولڈہم منتخب کرلیا گیا۔اس موقع پر کونسل لیڈر عروج شاہ نے کمیونٹی سے اظہار تشکر کرتے…

Read More

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیراعظم

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیراعظم لندن (این این آئی)برطانیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔انہوں نے کہا…

Read More

یورپ جانے کی کوشش میں سمندر میں ڈوب جانے والے 9 تارکین وطن کو لیبیا میں ہی عدم شناخت پر سپرد خاک کردیا گیا

لیبیا (نیوز ڈیسک) لیبیا میں کشتی میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں سمندر میں ڈوب جانے والے 9 تارکین وطن کو لیبیا میں ہی عدم شناخت پر سپرد خاک کردیا گیا۔ لیبیا کی پولیس اور بنی ولید جنرل ہسپتال کے ملازمین نے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر سے اجازت ملنے تارکین وطن…

Read More

عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنےکا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو عدالت میں پیش…

Read More

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر خط لکھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر خط لکھ دیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے خط میں لکھا کہ میں آپ کی توجہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری کے طریقہ کار اور نتائج کی…

Read More

پاکستانی ادارہ نے بلاول بھٹو زرداری بارے بڑی بات کہہ دی

پاکستانی اداکارہ ربیعہ کلثوم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کے دوران ان کے اسلاموفوبیا پر دوٹوک مؤقف سمیت پاکستانی کی نمائندگی کرنے پر تعریف کی ہے۔ بلاول 4 اور 5 مئی کو بھارتی شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شریک ہوئے تھے جہاں…

Read More

4 مئی کو پی آئی اے کا طیارہ خراب موسم کی وجہ سے بھٹک کر بھارت کی فضائی حدود میں داخل ہو گیا پھر کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آ گئی

پی آئی اے کا ایک طیارہ خراب موسم کے باعث راستہ بھٹک کر بھارت کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 248 مئی کی 4 تاریخ کو رات 8 بجے مسقط سے لاہور پہنچی تھی۔ پائلٹ نے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی کوشش کی تاہم…

Read More

کیا جگری دوستوں میں دراڑ پڑ گئی ؟ امام الحق کے جذباتی ٹوئٹ پر بابر اعظم کا معنی خیز جواب

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اوپننگ بیٹر امام الحق کی ٹوئٹ پر ردعمل دیا ہے۔گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ سے قبل امام الحق نے ذو معنی ٹوئٹ کی تھی جس کے بعد ٹوئٹر پر ایک نئی بحث چھڑ گئی تھی اور اب تک امام ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہے ہیں…

Read More