یورپ جانے کی کوشش میں سمندر میں ڈوب جانے والے 9 تارکین وطن کو لیبیا میں ہی عدم شناخت پر سپرد خاک کردیا گیا

لیبیا (نیوز ڈیسک) لیبیا میں کشتی میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں سمندر میں ڈوب جانے والے 9 تارکین وطن کو لیبیا میں ہی عدم شناخت پر سپرد خاک کردیا گیا۔ لیبیا کی پولیس اور بنی ولید جنرل ہسپتال کے ملازمین نے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر سے اجازت ملنے تارکین وطن کی 9 نامعلوم نعشوں کو لیبیا میں ہی دفن کردیا ان کی میتیں کئی ایام سے بنی ولید جنرل ہسپتال کیردہ خانے میں پڑی تھیں ان کی شناخت نہ ہونے پر انہیں وہیں دفنا دیا گیا جبکہ دو پاکستانیوں کی نعشیں لیبیا سے گوجرانوالہ منتقل کردی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *