عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیراعظم

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیراعظم

لندن (این این آئی)برطانیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ غور سے پاکستان کی صورتِ حال مانیٹر کر رہا ہے، برطانیہ پرامن جمہوری عوامل کو سپورٹ کرتا ہے اور ہم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *