عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیسوں کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی، دوسری طرف توشہ خانہ فوجداری کیس کی جلد سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست پر بھی کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان…

Read More

الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈ کی بروقت فراہمی کا امکان معدوم

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس نہ ہونے کے باعث الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈ کی بروقت فراہمی کا امکان معدوم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پیر تک اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں، فنڈز کی عدم فراہمی پر سیکرٹری خزانہ کو سپریم کورٹ میں جوابدہ ہونا ہوگا تاہم وزیراعظم کے پاس سرکولیشن سمری…

Read More

وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش پر مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا

وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش پر مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا، سی ٹی ڈی نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اسلام آباد میں مشکوک شخص نے وزیراعظم ہاؤس میں داخلے ہونے کی کوشش کی جس پر اسے حراست میں لے لیا گیا، سی ٹی ڈی نے مشکوک شخص کو نامعلوم…

Read More

عید کی چھٹیاں کب سے اور کتنے دن کی ہوں گی؟ رویت ہلال کونسل نے عید کے چاند سے متعلق اہم پیشن گوئی کردی

عید الفطر کے چاند کے متعلق رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتیکا کہنا ہے کہ چاند رات جمعرات 20 اپریل کی شام ہلال کی رویت ہونا ممکن نہیں۔ اس برس عید کا چاند مکمل طور پر 29 روزے کے بعد ہی پیدا ہوگا اس لئے عید الفطر 30روزے مکمل ہونے کے…

Read More

عمرہ کی ادئیگی کیلئے سعودی عرب جاتے ہوئے کوہاٹ کے رہائشی باپ بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلم نامی شخص متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے اپنے دو بیٹوں کے ہمراہ بذریعہ سڑک عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جارہے تھے کہ راستے میں اٴْن کی گاڑی کو حادثہ پیش آیاکوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 06 اپریل2023ء) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے عمرہ کی ادئیگی…

Read More

پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے عمران خان نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب میں انتخابات لڑنے والے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے سے پہلے انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے روز پی پی 1سے لیکر پی پی 50تک صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو انٹرویوز کے لئے بلایا گیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان براہ راست…

Read More

شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کے سفر کا آغاز کس طرح کیا ؟ دلچسپ تفصیل سامنے آ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے کرکٹ کے سفر کے آغاز کی دلچسپ کہانی ان کے بڑے بھائی نے پہلی مرتبہ بیان کر دی ہے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی نے اپنے چھوٹے بھائی شاہین شاہ…

Read More

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ اور آپریشنل امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ یاد…

Read More

پارلیمنٹ کو بتانا چاہیے کہ وہ ایک بالادست ادارہ ہے،نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کی قرارداد کو درست قرار دے دیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پارلیمنٹ کو بتانا چاہیے کہ وہ ایک بالادست ادارہ ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی نے سپریم…

Read More

دل کا ٹکڑا رخصت کر دیا ۔۔ جنرل فیض حمید کے داماد کس مشہور شخصیت کے بیٹے ہیں؟

اسلام اآباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج سے حال ہی میں سبکدوش ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی صاحبزادی انوشہ چوہدری کی شادی کے بعد داماد کے حوالے سے بھی معلومات سامنے آ گئیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی بیٹی انوشہ چوہدری کی شادی چند روز قبل انجام پائی تھی۔جس میں پاک فوج کے سابق…

Read More