یاد رکھنا پاکستان کی یہ جوڑی… وسیم اکرم اور وقار یونس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو گی, وریند سہواگ

یاد رکھنا پاکستان کی یہ جوڑی… وسیم اکرم اور

وقار یونس کی طرح خطرناک ثابت ہو سکتی ہے , وریند سہواگ گروپ سٹیج کے میچ میں انڈیا اور پاکستان کے میچ میں پاکستان یہ میچ تو ہار گیا تھا مگر انڈیا کے دو بلے بازوں کو جیسے نسیم شاہ پویلین بھیجا تھا ان کے اس انداز نے سب کے دل جیت لیے تھے۔ صرف ملک میں ہی نہیں بلکہ بارڈر پار بھی سابق کرکٹرز ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ۔بھارت کے سابق بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے جب نسیم شاہ اور حارث رؤف دونوں سروں سے بولنگ کرتے ہیں تو بلے باز کو محفوظ رہنے کا زیادہ موقع نہیں ملتا وہ حملہ کرنے پر مجبور ہوتا ہے جیسے ہی وہ حملہ کرتا ہے تو اس دوران وہ کوئی نہ کوئی غلطی کر جاتا ہے ۔ جس سے ان دونوں کو بڑا فائدہ ہوتا ہے انھوں نے کہا جس طرح یہ کھیل رہے ہیں تو یہ جوڑی وسیم اکرم اور وقار یونس کی طرح خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔سہواگ کا کہنا تھا کہ ان کھلاڑیوں کو جارحانہ کھیلنا بلے بازوں کی غلطی ہو سکتی ہے ۔ کیونکہ ان کی گیند کہاں سے آئے گی پتہ ہی بلے پر آنے کے بعد چلتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *