کوٹلی خونی حادثہ نوجوان جاں بحق ہو گیا

سہنسہ….
موٹرسائیکل حادثہ نوجوان جاں بحق…
علاقہ میں ہر آنکھ اشکبار..
اطلاعات کے مطابق سہنسہ حاجی علی اصغر بھٹی کا جوان بیٹا محمد عقیل بھٹی موٹرسائیکل حادثے میں قضاءالہی سے وفات پا گے ہیں…..
مرحوم کی نمازجنازہ آج رات 9 بجے بوائز ڈگری کالج گرونڈ سہنسہ میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *