الحمدُاِللہ! میری بیٹی زندگی کی طرف لوٹ رہی ۔۔ مہدی علی کاظمی کی بیٹی کہاں جانے لگی؟

مہدی کاظمی وہ والد ہیں جن کو پاکستانی قوم شاید کبھی بھول نہ پائے، ایسا باپ جس نے اپنی بچی کی سچائی کو دنیا کے سامنے لا کر رکھا،

بچی کو خطروں سے نکالا اور دوبارہ اس کو حاصل کیا۔ ورنہ آج کے دور میں بچیوں کی ذرا سی غلطی ان کو گھر بار سے دور کر دیتی ہے لیکن جو جدوجہد مہدی کاظمی نے کی وہ بے مثال ہے، وہ با کمال ہے، اس کا کوئی مول نہیں ہے۔

آج کاظمی صاحب اپنی پیاری بیٹی کے ایک مرتبہ پھر اسکول جانے پر دوبارہ خوش ہیں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بچی کی تصویر کے ساتھ لکھا الحمدُاللہ! ۔۔ میری بیٹی ایک مرتبہ اسکول جا رہی ہے۔

 

جہاں والد نے محنت کی وہیں اب بیٹی کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوگا اس دنیا کے اچھے برے لوگوں کو دیکھنا، جاننا، بوجھنا، سمجھنا اور ان سب کے ساتھ آگے بڑھنا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *