الحمدُاِللہ ۔۔ گول مارتے ہی سجدے میں گر گئے؟ رونالڈو کی سجدہ کرتے ویڈیو نے مسلمانوں کے دل چھو لیے

مشہور فٹ بالر رونالڈو کچھ ماہ سے سعودی عرب میں اپنے بچوں کے ساتھ مقیم ہیں اور وہاں کی شاہانہ مہمان نوازی کے مزے اٹھا رہے ہیں

لیکن ساتھ ہی رونالڈو کا مزاج اس قدر دوستانہ اور اسلامی ماحول سے ملتا جلتا ہوگیا ہے کہ سب حیران ہیں۔ نادي النصر السعودي لیگ میں کل میچ کے دوران گول مارتے ہی رونالڈو سجدے میں گرگئے اور پوری ٹیم کے درمیان انہوں نے سجدہ ریز ہو کر سب کے دل جیت لیے۔ ان کی اس ویڈیو کو دنیا بھر میں شیئر کیا جا رہا ہے اور ہر کوئی ان کے اس عمل کو پسند کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *