رات کے وقت ٹانگوں میں درد یا کھنچاؤ کیوں ہوتا ہے؟ اصل وجہ جانیں اور مسئلے سے چھٹکارا حاصل کریں

جیسے ہی آپ دن بھر کے سارے کاموں سے فارغ ہو کر رات کو اپنے بستر پر سونے کے لیے لیٹتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اس وقت جسم کے سارے درد بھی ساتھ ہی جاگ گئے ہوں- ان تکالیف سب سے زیادہ بےچین کر دینے والا درد ٹانگوں کا ہوتا ہے جو رات بھر سونے ہی نہیں دیتا- اور عام طور پر رات کے وقت شروع ہونے والے ٹانگوں کے اس درد کو ٹانگوں میں کرل پڑنا یا کھنچاؤ پڑنا بھی کہتے ہیں- اس صورتحال میں اگر آپ کو نیند آ بھی جائے تو جلد ہی آنکھ دوبارہ کھل جاتی ہے- لیکن اگر آپ اس تکلیف کی اصل وجہ جان لیں تو نہ صرف آپ سے مسئلے سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں بلکہ ایک پرسکون نیند بھی حاصل کرسکتے ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *