میرپور کا نوجوان امریکہ میں خونی حادثے میں جاں بحق

میرپور کا نوجوان امریکہ میں خونی حادثے میں جاں بحق

میرپور (عدالت نیوز )میرپور کا ہر دلعزیز نوجوان امریکہ میں خونی حادثے میں جاں بحق ہو گیا

نوجوان کی موت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے علاقے میں پھیل گئی

نوجوان انتہائی ملنسار اور اعلیٰ اخلاق کا مالک تھا

نوجوان کا گزشتہ دنوں امریکہ میں حادثہ ہوا تھا کہ آج اس عارضی دنیا کو چھوڑ گیا

اللہ پاک نوجوان کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔

تفصیلات کے مطابق میرپور کا نوجوان چوہدری عمران جو کافی عرصہ سے امریکہ میں مقیم تھا گزشتہ دنوں ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہو گیا اور اآج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا اللہ پاک نوجوان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *