میکسیکو میں فٹبال گراؤنڈ پر حملہ؛ 6 کھلاڑی ہلاک

میکسیکو کے صوبے ہڈالگو کے فٹبال گراونڈ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے جن میں سے 3 اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی پولیس کے ڈائریکٹر الیجانڈرو روسالیس نے بتایا کہ فٹبال گراؤنڈ میں مقامی ٹیموں کے درمیان میچ ہو رہا تھا۔ حملہ آور ہمسائے صوبے سے تعلق رکھتے تھے۔

پولیس ترجمان نے مزید بتایا کہ صوبے ہڈالگو کا ہمسائے صوبے سے تنازع چل رہا ہے اور اس دشمنی نے ماضی میں بھی کئی بے گناہوں کی جانیں لی ہیں۔حملہ آوروں نے فٹبال گراؤنڈ میں چاروں طرف گولیاں برسائیں جس میں 3 ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچ گئی جب کہ حملہ آور فرار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *