ڈڈیال طلبہ تشدد کیس محکمہ تعلیم حرکت میں آ گیا

ڈڈیال (عدالت نیوز)طلبہ تشددکیس۔۔محکمہ تعلیم حرکت میں آ گیا
گزشتہ دنوں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول رجوعہ ڈڈیال میں بچی کو سبق یاد نہ آنے پر ہیڈ مس نے بچی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی وجہ سے بچی کے جسم پر نیل پڑ گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر خبر نشر ہوئی تو محکمہ تعلیم حرکت میں آ گیا آج صبح( 15 مئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محترمہ فریدہ اکبر صاحبہ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول رجوعہ ڈڈیال میں پہچ آئی متاثر بچی کے سر پر دست شفقت رکھا پیار کیا۔۔
اور ایڈہاک سینئر معلمہ کے اس رویہ پر سخت نوٹس لیا اور آئندہ محتاط رویہ رکھنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیرِاعظم کے ویژن پر مار نہیں بلکہ پیار کو اپنانے کی تائید کی ۔۔۔۔۔۔۔
اس موقع پر سکول کا سٹاف متاثرہ بچی کے والدین اور صدر تعلیمی کمیٹی محمد اشفاق صاحب سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ شفاقت حسین۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں کی جانب سے مقرر کردہ نمائندگان صدر معلمہ بینش بشیر گرلز مڈل سکول ٹھارہ اور نگیت اسماعیل صدر معلمہ گرلز مڈل سکول بٹلی بھی موجود تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں میرپور نے اپنے خطاب میں معلم کے پیغمبری پیشہ کی اقادیت سے آگاہ کیا اور سٹاف کو اپنی زمہ داریوں سے بھی آگاہ کیا۔میٹنگ کے اختتام کے بعد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں میرپور محترمہ صباء اویس صاحبہ نے بھی سکول کا ویزٹ کیا اور سٹاف کو ہدایت دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *