میرپور پولیس کی مختلف کاروائیاں ،متعدد ملزمان گرفتار مقدمات درج تفتیش شروع

میرپور (عدالت نیوز ) میرپور پولیس کی مختلف کاروائیاں ،متعدد ملزمان گرفتار مقدمات درج تفتیش شروع ۔

تفصیلات کے مطابق میرپور پولیس نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کی عید پھیکی پڑ گئی نوجوان عید پر موج مستیاں کرنے کے لیے لائی گئی گلابو سمیت گرفتار ۔

سمیع اللہ sho منگلا مہ شفیق ihc یاسر محمود۔ ذیشان مجید dfc خان ناصر نے کروائی کرتے ہوے ملزمان 1 سجاد علی والد فضل داد ساکن سٹاف کالونی2 محمّد حسیب والد محمّد لطاسب ساکن سٹاف کالونی کے قبضہ سے 5 بڑی بوتل شراب اور 125 گرام چرس برآمد کرتے ہوے ملزمان کو بند حوالات تھانہ کیا۔

احمد ولد عنایت قوم آرائیں ساکن چنوں چک ملازم دربار کھڑی شریف محکمہ اوقاف 105 گرام چرس گردا برآمد مقدمہ درج

سمیع اللہ sho مہ شفیق ihc یاسر محمود ذیشان مجید dfc خان ناصر نے کروائی کرتے ہوے ملزم اویس شوکت قوم جٹ ساکن ریتر چیچیاں کے قبضہ سے 4 بڑی بوتل انگلش شراب برآمد کرتے ہوے ملزم کو بند حوالات تھانہ کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *