بیرون ملک جانے خواب موت میں بدل گیا پریس گیا ایک اورر پاکستانی نوجوان جان کی بازی ہا رگی

اٹلی(عدالت نیوز) بیرون ملک جانے خواب موت میں بدل گیا پریس گیا ایک اورر پاکستانی نوجوان جان کی بازی ہا رگیا رزق کی تلاش میں جانے والے نوجوان اٹلی میں گزشتہ روز انتقال کر گیا اللہ پاک نوجوان کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

منڈی بہاؤالدین کے ایک اور پردیسی کی میت اٹلی سے پاکستان پہنچ گئی
ہیگروالہ کا نوجوان جنید عابد چند دن پہلے بریشیا اٹلی کے نواح میں مال گاڑی (ٹرین) کے نیچے آ کر فوت ہوگیا تھا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جنید عابد کی نماز جنازہ مؤرخہ 22 اپریل بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر تقریبا دو بجے اس کے آبائی گاؤں ہیگروالہ کلاں ضلع منڈی بہاؤالدین میں ادا کیا جائے گی۔
مرحوم کی چند ماہ پہلے ہی شادی ہوئی تھی۔
اللہ تعالی سب پردیسیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *