”اپنی دونوں گھر والیاں عمران خان کے پاس بھیج دے ، بن جائے گا تیرا کام،، وینا ملک کا اقرار الحسن کو انتہائی شرمناک جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ وینا ملک نے اینکر پرسن اقرار الحسن کو انتہائی شرمناک جواب دے دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقرار الحسن نے کہا کہ میں سیاسی نہیں سماجی پروگرام کرتا ہوں، اسی لئے اپنے کیرئیر میں کسی سیاسی لیڈر سے نہیں ملا۔ خان صاحب سے ملاقات کروانے کا بھی کہا گیا۔

جس کے گواہ اور ثبوت موجود ہیں لیکن اُن سے ملنا میرا کام ہی نہیں سو معذرت کر لی۔ بس دعا ہے خان صاحب اگلے انٹرویو کے لئے ویناملک کا انتخاب نہ کر لیں۔اس ٹوئٹ کے جواب میں اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ چل بھائی تیری خاطر نہیں کرتی خان کا انٹرویو۔۔۔۔تو ایسا کر اپنی گھر والی بھیج دے ایک سے کام نہ چلے تو دونوں اکٹھی بھیج دے۔۔۔۔بن جائیگا تیرا کام۔دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں سامنے آیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب فوری اسمبلی تحلیل  نہیں کرنا چاہتے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ آئندہ بجٹ پیش کرنے کے بعد اسمبلی تحلیل کی جائے ، جبکہ پی ٹی آئی فوراً اسمبلی کی تحلیل چاہتی ہے، ایسے میں پنجاب کابینہ میں شامل وزیرِ آب پاشی ہاشم ڈوگر نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عمران خان کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی ہدایت پر عمل نہ کیا تو پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *