چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

عمران خان کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خلاف تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔

عمران خان کیخلاف مقدمہ مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آرکے متن میں کہاگیاکہ عمران خان نےحساس ادارے کے آفیسر کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کئے۔

ایف آئی آر کے مطابق عمران خان اپنے مذموم ارادوں کے مقاصد کے لیے سوشل میڈیا کا بھی سہارا لیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *