اس بار کم سے کم صدقہ فطر فی کس کتنا مقرر کیا گیا ہے ؟ مفتی منیب الرحمان نے بتا دیا

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہاہے کہ صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی کم از کم رقم 320 روپے فی کس ہے۔انہوں نے کہا کہ گندم کا آٹا 2کلو (چکی والا)، صدقہ فطر اور 1 روزے کا فدیہ 320 روپے مقرر کیا گیا ہے۔جو(4کلو) صدقہ فطر

اور 1 روزے کا فدیہ 480 روپے رکھا گیا ہے۔مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر و فدیہ ادا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *